How To Verify paypal Account in Pakistan in Urdu



السلام علیکم ۔۔آئن لائن پیسے کمانے کی بہت سی سائٹس ہیں مگر ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے ان پیسوں کو پاکستان میں کیسے بھیجا جائے۔اس سلسلے میں ایک میں یہ تھریڈ پیش کر رہا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنا پےپال اکاؤنٹ ویری فائی کر سکتے ہیں اور ساتھ میں 25 ڈالر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

سب سے پہلے اس لنک پہ جائیں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔۔
اکاؤنٹ بنانے کے لیے کلک کریں

یہاں پہ آپ نے نہایت ہی عمدگی تمام معلومات فراہم کرنی ہیں۔اس کے بعد آپ کی درخواست بھیج دی جائے گی ۔۔چند دن کے بعد آپ کو ایک ای میل آئے گی جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کی درخواست منظور ہو گئی ہے اب اگلے پندرہ سے بیس دنوں میں آپ کے گھر پہ ایک ماسٹر کارڈ بھیج دیا جائے گا ۔جس کی مدد سے آپ پیسے نکلوا سکتے ہیں۔

جب آپ کو اپنا کارڈ مل جائے اور اس لنک پہ جائیں۔
https://myaccount.payoneer.com/MainPage/PromoPage.aspx
اب لاگ ان کریں۔۔اور کارڈ کو ایکٹو کریں۔۔
کریڈت نمبر انٹر کریں
کوئی چار ہندسوں کا پن کوڈ انٹر کریں۔۔

اب پے پال اکاؤنٹ بنائیں ویری فائی کرنے کے لیے بنک کا آپشن منتخب کریں۔اب دو دنوں میں آپ کے اکاؤنٹ میں دو چھوٹی رقمیں بھیجیں جائیں گی وہ آپ نے پے پال اکاؤنٹ میں انٹر کرنی ہوں گی ۔۔
لو جی آپ کا کام ہوگیا۔۔
__________________

Previous
Next Post »