ساڑھے پانچ فٹ لمبا ہیبت ناک بچھو دریافت

انسان اگر 460 ملین سال پہلے ساحل سمندر کی سیر کا شوقین ہوتا یقیناً انسانی اعضاء بھی اس بچھو کے پیٹ میں سے ملتے۔ یا 1.7 میٹرلمبے بچھو سے پڑ سکتا تھا۔ سائنس دانوں کو 460 ملین سال قبل سمندر میں پائے جانے والے ساڑھے پانچ فٹ یعنی 1.7 میٹر لمبے بچھو کے فوسل مل گئے ہیں۔

سائنسدانوں نے اس بچھو کو ‘پینٹے کوپٹیرس’ کا نام دیا ہے۔ فوسلز کو دیکھ کر اندازہ لگایا گیا کہ اس بچھو کے سرپر بڑا طاقتور خول ہوتا ہوگا، جو  اسے اور بھی خطرناک بناتا تھا۔ اس کی دم اور دانت منٹوں میں شکار کو چیر پھاڑ سکتے تھے۔ اس بچھوکا نام ایک قدیم یونانی جہاز کے نام پر رکھا گیاہے۔

Latest
Previous
Next Post »